جون كے مہينہ ميں اپني ايك رپورٹ ميں فائو نے اعلان كيا ہے كہ ايران تركي كے بعد علاقے ميں سب سے زيادہ گندم پيدا كرنے والا ملك بن گيا ہے.
اميد كي جارہي كہ ايران كي گندم كے پيداوار 13 ملين سے زائد بڑھ جائے گي جو 5 سالوں ميں سب سے زيادہ گندم كي پيداوار ہے.
اقوام متحدہ كي خوراك اور زراعت كي تنظيم كي رپورٹ كے مطابق، ايران كے چاول كي پيداوار بھي 2016 كي نسبت رواں سال 100ہزار ٹن زيادہ ہو گي.
اس سے پہلے ايراني قومي ادارے برائے امور كشتي كے ڈائريكٹر نے اعلان كيا تھا كہ ايران كے جنوب ميں واقع امام خميني (رح) بندرگاہ سے گندم سے بھري ايك كارگو كشتي عمان كي طرف روانہ ہوچكي ہے.
*1*271**
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران رواں سال 25 فیصد زیادہ گندم پیدا کرے گا.